Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بغیر مناسب وقت دیے ٹیکس ریکوری کے لیے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسا عمل انصاف کے اصولوں اور قانونی تقاضوں کے خلاف ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کا یہ فیصلہ جسٹس عائشہ ملک نے تحریر کیا، جو 18 صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس

Loading...