Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ؛ جسٹس اطہر من اللہ کا پولیس کے رویے پر سخت فیصلہ

سپریم کورٹ؛ جسٹس اطہر من اللہ کا پولیس کے رویے پر سخت فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس کی جانب سے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قتل کے ایک مقدمے میں زیر حراست ملزم سیتا رام کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے میں

Loading...