
ریاست مخالف مواد؛ عدالت کا 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی درخواست پر 27 معروف یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ایف آئی اے کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کے بعد سنایا۔ عدالت نے اپنے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ یوٹیوب چینلز پر موجود







