Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئیں۔ درخواست کے مطابق سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی جائے، 17 جنوری کو سزا ہوئی 27 جنوری کو اپیل فائل کر

Loading...