
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی لسٹ جاری، جسٹس سرفراز ڈوگر سینیئر ترین جج قرار
اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر عدالت کے سینیئر ترین جج قرار دے دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا نوٹیفکیشن صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی سینیارٹی میں







