Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ: جونیئر ججز کیخلاف سخت ریمارکس ناقابل قبول، عدلیہ میں باہمی احترام ضروری قرار

سپریم کورٹ کا ججز ٹرانسفر کیس پر بڑا فیصلہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ آئینی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلوں سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے انہیں آئین کے مطابق قرار دے دیا اور ججز کی سنیارٹی کے معاملے کو صدرِ پاکستان کو واپس بھجوا دیا تاکہ وہ مشاورت سے حتمی فیصلہ کریں۔ ججز ٹرانسفر کیس کا فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے 2-3 کی اکثریت سے سنایا۔ اکثریتی بینچ میں

Loading...