Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت

روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے پر اسلام آباد پولیس کے افسر کی سزا کالعدم قرار

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پولیس کے اے ایس آئی ظہور کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے اے ایس آئی ظہور کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کر دیا۔  درخواست گزار کی جانب سے عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

Loading...