Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل درست قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کا فیصلہ پانچ دو کے تناسب سے سنایا، جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا جبکہ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ فیصلے مطابق سپریم کورٹ نے وزارت دفاع اور دیگر اپیلیں منظور

Loading...