Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مخصوص نشستیں: عدالتی فیصلے پر ایک فریق کا عدم اطمینان نظرثانی کی بنیاد نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں: عدالتی فیصلے پر ایک فریق کا عدم اطمینان نظرثانی کی بنیاد نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس کی سماعت سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ نظرثانی درخواستوں کے دائرہ کار پر اہم فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کے اسکوپ پر فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نظرثانی کیلئے

Loading...