
جی ایچ کیو حملہ کیس میں التواء مانگنے پر سپریم کورٹ پنجاب حکومت پر برہم
اسلام آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس میں التواء مانگنے پر سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کے اسپیشل پراسیکیوٹر پر برہمی کا اظہار کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت پنجاب حکومت نے شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر شواہد پیش کرنے کیلئے







