Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس سے بری ہوگئے ہیں۔  لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل گندہ نالہ کیس میں بری کر دیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت درخواستیں منظور کر لیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے رمضان شوگر ملز

Loading...