Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس میں پرویزالہیٰ کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس میں سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر عدالتی عملہ نے کہا کہ پرویز الہیٰ کو نوٹس جاری ہوا تھا لیکن تعمیل نہیں

Loading...