Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد مزید بڑی تبدیلیاں کردی گئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد انتظامی طور مزید بڑی تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے آفس آرڈر جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس اعظم خان کو ڈسٹرکٹ کورٹس ویسٹ کا انتظامی جج تعینات کر دیا گیا۔ آفس آرڈر کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر ایف آئی اے کورٹس

Loading...