
پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایڈیشنل ججز کی حلف برادری کی تقریب کورٹ روم نمبر ون میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے نئے ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق افریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ اور جسٹس ثابت اللہ خان شامل تھے۔ اس







