Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملٹری ٹرائل کیس: بغیر شواہد کسی کو سزا نہیں دی جاسکتی، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا کہ بغیر شواہد کسی کو سزا نہیں دی جاسکتی، اگر میرے سامنے شواہد نہیں ہیں تو ملزمان بری ہی ہونگے، پھر کہا جائے گا عدلیہ کا نمبر 250 نمبر پر آگیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی

Loading...