
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ بھیجنے کی استدعا پھر مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی







