
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو جاری شوکاز واپس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں بینچ سے مقدمے کی منتقلی کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتظامی سطح پر جوڈیشل احکامات کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو جاری شوکاز واپس لے لیا اور کہا کہ بادی النظر میں توہین عدالت







