Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس راجہ انعام منہاس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر عدالت

Loading...