
بینچز اختیارات کیس کا آئینی ترامیم سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا کہ اس کیس کا آئینی ترامیم سے کوئی تعلق نہیں، ویسے ہی اگر کوئی ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بینچز کے اختیارات کا کیس







