Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک مقدمہ سننے سے کیوں اتنی پریشانی ہوگئی بینچ سے کیس ہی منتقل کردیا گیا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک مقدمہ سننے سے اتنی پریشانی کیوں ہو گئی کہ بینچ سے کیس ہی منتقل کر دیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت

Loading...