اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا اداکارہ میرا کو گھنٹوں نیاگرا فال کینڈا بارڈر پر روک کر رکھا گیا اور پھر ان کے ڈیپورٹیشن کے آرڈر نکال کر ڈیپورٹ کر دیا گیا