Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کا بیٹا تشدد کے کیس میں دوبارہ گرفتار

ہالی ووڈ کے معروف اداکار کا بیٹا تشدد کے کیس میں دوبارہ گرفتار

ہالی ووڈ کے معروف اداکار نورمن ریڈس کے 25 سالہ بیٹے مینگز لوسیئن ریڈس کو اپنی گرل فرینڈ پر مبینہ جسمانی تشدد کے الزام میں مین ہٹن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مینگز پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کو گھونسے مارے، گلا دبایا اور زمین پر پٹخا، جس سے خاتون کو شدید چوٹیں آئیں، تاہم متاثرہ خاتون

Loading...