Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چاہت فتح علی خان کا انوکھا دعویٰ، خود کو صفِ اول کا گلوکار کہہ ڈالا

چاہت فتح علی خان کا انوکھا دعویٰ، خود کو صفِ اول کا گلوکار کہہ ڈالا

پاکستان کے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ پاکستان میں گلوکاری میں نمبر ایک میں خود ہوں، دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اور تیسرے نمبر پر

Loading...