
شاہ رخ خان بننے کی کوشش؟ شاہ ویر کادوانی کی ویڈیو پر صارفین کے طنزیہ تبصرے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار شاہ ویر کادوانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے جہاں انہیں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مشہور انداز کی نقل کرنے پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں اداکار شاہ ویر کادوانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ چھت پر کھڑے ہو کر شاہ







