
پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ نادرہ کی وفات کو 30 برس مکمل
پنجابی فلموں کی دلکش اداکارہ نادرہ کو دنیا سے رخصت ہوئے آج 30 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 1968ء میں لاہور میں پیدا ہونے والی نادرہ نے صرف آٹھ برسوں کے مختصر مگر یادگار فلمی سفر میں درجنوں فلموں میں کام کیا، ان کے رقص اور اداکاری کو ہر فلم میں خوب سراہا گیا۔ نادرہ نے سلطان راہی، اظہار قاضی سمیت کئی ہیروز کے ساتھ کام کیا، مگر







