
اداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد نے راہیں جدا کرلیں، مداح افسردہ
پاکستان کی معروف اداکارہ شرمین حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کی خبر سنا کر مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔ حنا رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پیغام میں کہا کہ بہت دکھ کے ساتھ میں اعلان کر رہی ہوں کہ میرے اور عمار احمد خان کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے، ہم اس وقت اپنے رشتے کے مستقبل پر غور کرنے







