Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نام وَر محقق، نقاد اور مصنف ڈاکٹر فرمان فتح پوری کو بچھڑے 12 برس بیت گئے

نام وَر محقق، نقاد اور مصنف ڈاکٹر فرمان فتح پوری کو بچھڑے 12 برس بیت گئے

اردو ادب کے ممتاز نقاد، محقق، ماہرِ لسانیات اور ادبی جریدے نگار کے مدیر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کو ہم سے بچھڑے آج 12 برس بیت گئے۔ ماہرِ لسانیات ڈاکٹر فرمان فتح پوری 3 اگست 2013ء کو کراچی میں وفات پا گئے تھے، اردو زبان و ادب کے فروغ میں ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری 26 جنوری 1926ء کو ہندوستان کے شہر فتح

Loading...