
سیارا تو تو بدلا نہیں ہے ! کیا واقعی پرانی پاکستانی فلم کا گانا ہے؟
سیارا تو تو بدلا نہیں ہے ! کیا واقعی پرانی پاکستانی فلم کا گانا ہے؟ ۔ آئیے زرا ان دعوؤں کے حوالے سے تاریخی حقائق کھنگالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایکس پر پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین میں نئی بھارتی فلم ’’سیارا‘‘ کے ایک گانے پربحث چھڑ چکی ہے۔ ایک اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ تیزی سے مقبول ہونے والا یہ گانا ’’ سیارا تو تو







