Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیچ پر ہانیہ عامر کا انداز، مداحوں کو دیوانہ کرگیا!

بیچ پر ہانیہ عامر کا انداز، مداحوں کو دیوانہ کرگیا!

اداکارہ ہانیہ عامر نوجوان نسل کی سب سے مقبول سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں، جنہوں نے اپنی شوخ مزاجی اور شاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی پہلی بھارتی پنجابی فلم سردار جی 3 کی کامیابی کا جشن مناتی نظر آئیں۔ فلم کی کامیابی کے بعد ہانیہ عامر نے شوبز انڈسٹری کے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پارٹی منائی اور اب

Loading...