
ہلک ہوگن کن کن خوفناک بیماریوں سے جنگ لڑرہے تھے؟ رپورٹ سامنے آگئی
ہلک ہوگن کن کن خوفناک بیماریوں سے جنگ لڑرہے تھے؟ رپورٹ سامنے آگئی۔ وجہ موت کے حوالے سے جاری رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ رپورٹ لیجنڈری ریسلراوررنگ کے کنگ کے مداحوں کیلئے دل دہلادینے والی تھی۔ جنہیں اندازہ نہیں تھاکہ ان کا ہیروبیک وقت کتنی بیماریوں کے محاز پرجنگ لڑ رہاتھا۔ لیجنڈری ریسلرہلک ہوگن کی وجہ موت کی سرکاری دستاویزسامنے آئی ہے۔ رنگ کے







