Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
داغدار مگر قیمتی؛ مائیکل جیکسن کا پرانا موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام

داغدار مگر قیمتی؛ مائیکل جیکسن کا پرانا موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام

پاپ میوزک کے بادشاہ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کا ایک خاص موزہ حال ہی میں ایک نیلامی میں ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں 30 جولائی 2025 کو منعقدہ نیلامی میں مائیکل جیکسن کا پہنا ہوا ایک سفید ایتھلیٹک موزہ تقریباً €7,688 (تقریباً 8,822 امریکی ڈالرز) میں نیلام ہوا، جو پاکستانی کرنسی میں لگ بھگ 2

Loading...