
پرتعیش لائف اسٹائل؛ حرا مانی کی اصل خوشی کا راز کیا؟
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئی ہیں، مگر اس بار نہ کسی بولڈ بیان کی وجہ سے اور نہ ہی کسی فیشن شوٹ کے باعث بلکہ دل کو چھو جانے والے ایک سادہ مگر معنی خیز پیغام کی بدولت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر کے ساتھ ایک پیغام شیئر کیا،







