
بیویاں کیسے شوہروں کا دل جیت سکتی ہیں؟ ندا یاسر نے بتادیا
شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکار ندا یاسر ایک بار پھر اپنے خیالات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ حالیہ پروگرام میں ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے خواتین کو شوہر کی نفسیات سمجھنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اکثر خواتین اپنے شوہروں کی فطرت اور ذہنی رویے کو سمجھ کر تعلقات کو







