Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہراسانی کیس؛ اسکوئیڈ گیم اسٹار کو عدالت سے بڑی کلین چٹ مل گئی

ہراسانی کیس؛ اسکوئیڈ گیم اسٹار کو عدالت سے بڑی کلین چٹ مل گئی

جنوبی کوریا کے معروف اداکار گونگ یو کو جنسی ہراسانی کے کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے جبکہ ان پر جھوٹے الزامات عائد کرنے والی خاتون کو سزا سنائی گئی ہے۔ جنوبی کوریائی خبر رساں اداروں کے مطابق سیئول کی عدالت نے 29 جولائی کو دیے گئے فیصلے میں گونگ یو کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور اداکار کو

Loading...