Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جوائنٹ فیملی سسٹم وقت کی ضرورت ہے، زارا نور عباس کا دل چھو لینے والا پیغام

جوائنٹ فیملی سسٹم وقت کی ضرورت ہے، زارا نور عباس کا دل چھو لینے والا پیغام

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ جوائنٹ فیملی سسٹم وقت کی ضرورت ہے۔ اداکارہ زارا نور عباس کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی، جس میں انہوں نے مشترکہ خاندانی نظام (جوائنٹ فیملی سسٹم) کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔ انہوں نے لکھا کہ ماضی میں خاندانوں میں قربت تھی، لوگ ایک دوسرے کے گھروں میں بلا جھجک

Loading...