
سارہ خان کا ’فیمنزم‘ پر نیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
معروف اداکارہ سارہ خان نے ایک بار پھر فیمنزم سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سارہ خان نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ خود کو فیمنسٹ نہیں سمجھتیں اور ان کے نزدیک مردوں کے کام مردوں پر چھوڑ دینا بہتر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ







