Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمران اشرف کی بھارتی فلم 'اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا' کب ریلیز ہوگی؟

عمران اشرف کی بھارتی فلم ‘اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا’ کب ریلیز ہوگی؟

معروف اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف اپنی پہلی بین الاقوامی فلم “اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا” کے ذریعے عالمی سینما میں قدم رکھنے جا رہے ہیں، یہ کینیڈین-بھارتی پنجابی فلم 22 اگست کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ہدایتکاری روپن بال نے کی ہے جبکہ اس میں بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار جسی گل بھی اہم کردار

Loading...