Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ

جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ

شوبز انڈسٹری میں تنازعات کا شکار رہنے والی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں علیزے شاہ نے کہا کہ منسا ملک نہ صرف انہیں قتل کی دھمکیاں دے رہی ہیں بلکہ ان کی ذاتی معلومات ایک مشکوک شخص کو

Loading...