
کارتک آریان کیساتھ فلم کی پیشکش پر تنقید، جنت مرزا نے ناقدین کو آئینہ دکھادیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے ساتھ فلم کی آفر کا انکشاف کیا، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں انٹرٹینمنٹ ویب پورٹل کو دیے گئے انٹرویو میں جنت مرزا نے بتایا تھا کہ انہیں ایک بھارتی فلم میں مرکزی







