
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی میت لینے کراچی پہنچ گئے
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی میت لینے کراچی پہنچ گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ محظور علی نے کہاہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی جاری ہے۔ اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ورثاء میت لاہور لے جانا چاہتے ہیں، انہوں نے فوری کسی شک و شبے کا اظہار نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ اکتوبر 2024 کے بعد سے خاتون کے رابطے منقطع







