
سندھ حکومت اداکارہ حمیرا اصغر کی وارث بن گئی، تدفین کرانے کا اعلان
ورثا کی جانب سے اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی لاش کی حوالگی اور تدفین میں ٹال مٹول کے بعد سندھ حکومت حرکت میں آگئی۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کرکے معاملے کی تفصیلات معلوم کیں۔ انھوں نے کہا کہ مرحومہ حمیرا اصغر کے ورثاء اگر لاش وصول یا تدفین نہیں کرتے تو محکمہ ثقافت حمیرا اصغر







