
اداکارہ حمیرا اصغر کے والد سے بول نیوز کا ٹیلیفونک رابطہ؛ اہم انکشافات
معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی فلیٹ سے لاش ملنے کے معاملے پر انکے والد اصغر سے بول نیوز نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ حمیرا کے والد اصغر علی سے بول نیوز نے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ اہل خانہ سے مشورہ کر رہے ہیں کہ میت وصول کرنے کے لیے کون کراچی جائے گا، تاحال یہ فیصلہ نہیں ہوسکا کہ خاندان کی







