Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی موت، بہنوئی نے لاش کے حصول کے لیے رابطہ کرلیا

معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی پرسرار موت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ متوفیہ کے مبینہ بہنوئی نے کراچی پولیس سے رابطہ کر کے لاش کی حوالگی کے لیے درخواست دی ہے۔ گزری تھانے کی پولیس کے مطابق رابطہ کرنے والے شخص نے خود کو حمیرا اصغر علی کا بہنوئی ظاہر کیا ہے، جس کے بعد پولیس نے اس سے ملاقات کے لیے طلب

Loading...