’’جب رب کن فرما دے‘‘، حمیرا بانو نے شادی کی خوشخبری سنا دی سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے اپنی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کردی