Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان کی سادگی اور محبت بھرے انداز نے مداحوں کے دل موہ لیے

ماہرہ خان کی سادگی اور محبت بھرے انداز نے مداحوں کے دل موہ لیے

فلم “لو گرو” کی پروموشن کے دوران پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی سادگی اور محبت بھرے انداز نے مداحوں کے دل موہ لیے۔ اداکارہ ماہرہ خان، صف اول کے اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں اور ان کی آنے والی فلم “لو گرو” کی پروموشن کے دوران ان کا نرم مزاج اور سادہ انداز سوشل میڈیا

Loading...