Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی کے بعد افیئرز کا ذمہ دار صرف مرد ہی کیوں؟ یاسر حسین کا مؤقف سامنے آگیا

شادی کے بعد افیئرز کا ذمہ دار صرف مرد ہی کیوں؟ یاسر حسین کا مؤقف سامنے آگیا

شادی کے بعد افیئرز سے متعلق پاکستان کے معروف اداکار، مصنف اور ہدایتکار یاسر حسین کا اہم مؤقف سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں اداکار یاسر حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران شادی، نکاح اور معاشرتی رویوں سے متعلق موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے دوسری شادیوں اور شادی کے بعد قائم ہونے والے تعلقات کے حوالے سے رائے دی،

Loading...