
’’غبارے کے پھٹنے جیسی آواز تھی‘‘، ثناء یوسف کی پھوپھو نے کیا دیکھا؟
اسلام آباد میں نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے اندوہناک قتل کی گتھیاں سلجھنے لگیں۔ مقتولہ کے والد سید یوسف حسن نے واقعے کے متعلق نئے انکشافات کیے ہیں جن سے قاتل کی نیت اور واردات کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 2 جون کی شام پیش آیا جب فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ٹک ٹاکر عمر حیات عرف ’’کاکا‘‘







