Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نازیبا ویڈیوز وائرل کرنا سستی شہرت کا نیا طریقہ؟ اریکا حق کا ٹک ٹاکرز پر سنگین الزام

نازیبا ویڈیوز وائرل کرنا سستی شہرت کا نیا طریقہ؟ اریکا حق کا ٹک ٹاکرز پر سنگین الزام

پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے ٹک ٹاکرز پر الزام عائد کرت ہوئے کہا کہ کچھ سوشل میڈیا شخصیات شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ٹک ٹاکر اریکا حق نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کے متنازع رجحان پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ بعض سوشل میڈیا انفلوئنسرز جان بوجھ کر

Loading...