
ماہرہ خان اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان برف پگھلنے لگی، گلے شکوے ختم
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور معروف ڈرامہ نگار و مصنف خلیل الرحمان قمر کے درمیان ماضی کی تلخیوں سے سب واقف ہیں، مگر حالیہ دنوں ایک مثبت پیشرفت نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں تسلیم کیا کہ ماضی میں ان کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ جذباتی







