Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان نے صارفین کو سوشل میڈیا کے خطرات سے خبردار کردیا

عائزہ خان نے صارفین کو سوشل میڈیا کے خطرات سے خبردار کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر صارفین کو خبردار کیا ہے۔  ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے افسوسناک قتل کے بعد اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کے لیے ایک شعور بیدار کرنے والا پیغام جاری کیا۔ عائزہ خان نے لکھا کہ سوشل میڈیا بلاشبہ ایک طاقتور ذریعہ ہے لیکن اس کے فوائد کے

Loading...